Posts

Showing posts from July, 2026

"جب تک وردی کو سزا کا خوف نہیں ہوگا، تب تک شہری کو انصاف کا یقین نہیں ہوگا

Image
  "جب تک وردی کو سزا کا خوف نہیں ہوگا، تب تک شہری کو انصاف کا یقین نہیں ہوگا۔" پاکستان کے فوجداری نظامِ انصاف میں اختیارات کا ناجائز استعمال اور احتساب کا فقدان ایک سنگین المیہ بن چکا ہے، جس کا واضح ثبوت فراہم کردہ FIR میں بھی دیکھا جا سکتا ہے ... اگرچہ۔۔ The Lahore High Court (LHC) officially struck down Section 124A (Sedition) of the Pakistan Penal Code, declaring it unconstitutional and a violation of the fundamental right to free speech guaranteed under Article 19. لیکن میں غلط کر رہا ہوں یا صحیح، مجھے کون پوچھے گا؟ کسی کیس کا ٹرائل مکمل ہونے یا سچ اور جھوٹ کا فیصلہ ہونے میں بھی تو سالوں لگ جائیں گے۔ اس طویل عرصے کے بعد سب بھول جائیں گے کہ میں نے کسی کے ساتھ زیادتی کی تھی اور مجھے بھی اس کی سزا ملنی چاہیے! اس نظام میں مجال ہے کہ کوئی کورٹ یا جج کسی تفتیشی افسر کو اختیارات کے ناجائز استعمال پر ذمہ دار ٹھہرا سکے۔ بس ایک ایف آئی آر (FIR) کاٹو اور کسی بھی پاکستانی شہری کو پکڑ کر جیل میں بند کر دو۔ پاکستان کے فوجداری نظامِ انصاف (Criminal Justice System) میں آج تک اسی جابرانہ...