Posts

Showing posts from October, 2026

📎📎📎⚖️👍 Issue of law, law fields, Judicial Delays, Police Encounters, Public Distrust, Self-Help, Vigilantism, rule of law & Great Pakistan.

Image
  یہ ویڈیو عدالت سے ضمانت خارج ہوتے ہی غصے میں بھرے وکلاء کی جانب سے سابق ایس ایچ او حسن عمران اور اس کے ساتھی مجرم پولیس ٹیم کے اہلکاروں پر غیض و غزب کو دکھا رہی ہے، جن پر وکیل کے بھائی کے ناحق قتل کا الزام ہے۔ یہ واقعہ افسران کے غیر قانونی احکامات ماننے اور ماورائے عدالت قتل کرنے والے اہلکاروں کے لیے ایک سبق ہے۔ کیونکہ حکم دینے والے اعلیٰ افسران اکثر آگے نکل جاتے ہیں، جبکہ عمل درآمد کرنے والے پیادے بالآخر دنیا کی رسوائی اور اللہ کے عذاب کی گرفت میں آ ہی جاتے ہیں۔ یعنی 2024ء میں ایک وکیل کے بھائی کو بلاجواز گرفتار کر کے، ایک ہی دن میں چار جھوٹے مقدمات درج کرنے اور مبینہ جعلی پولیس مقابلے (سی سی ڈی) میں قتل کرنے والی پولیس ٹیم تقریباً دو سال بعد آج احاطہ عدالت میں ضمانت منسوخ ہوتے ہی پولیس کی بھاری تعداد میں موجودگی بھی شدید مار پیٹ نہ روک سکی۔ The bureaucracy secures promotions and slips away, while the pawns who carry out extrajudicial killings to seek favor fall from the noble duty of bringing criminals to justice and become offenders facing capital punishment themselves, in th...